

Loading content...
اوملعون! تم جتنے فریب کے جال بچھا سکتے ہو بچھا لو، تم اپنی تمام تر کوششوں کو جس قدر پھیلا سکتے ہو پھیلا کر دیکھ لو تم اپنے جہود و انکار کے طوفان کو جتنا جوش دے سکتے ہو دے کر دیکھ لو ، رب ذوالجلال والاکرام کی قسم! کہ ہمارا ذکر ِسرمدی کبھی نہیں مٹ سکے گا اورہمیشہ ہمیشہ رہے گا، خالق کائنات کی قسم! صبح ازل سے شام ابد تک ہمارے گھر میں سے سلسلہئِ وحی و الہام اِلٰہیہ کبھی منقطع نہیں ہو گا، یعنی ہمارے گھر کے پاک افراد ہمیشہ ٭ما ینطق عن الھویٰکے مصداق ہی رہیں گے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار