

Loading content...
لفظ طلقا کے معنی آزاد کردہ کے ہیں، مگر یہ معنی بھی ہو سکتے ہیں کہ جنہیں مہلت دی گئی ہے ، یعنی چند دن کی آزادی دی گئی ہے، تم نے اُس شیطانی جماعت سے اتنابڑا کام کروایا ہے،ہاں جس طرح شیطان کو کچھ دن کی آزادی ہے ویسے ہی انہیں بھی کچھ دن کی آزادی ہے… تااینکہ بڑے جاہ و جلال سے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار