

Loading content...
بلکہ حکم امام جب حامل عمومیت ہو جائے تو اُس کا نفاذ تحت الثریٰ سے عرش عُلیٰ تک ہوتا ہے بلکہ ازل و ابدبھی اس کے نفاذ کے دامن میں سمٹ کر آ جاتے ہیں، اسی لئے جو ملکوت وکروبیا ں اندرونِ عرش مصروفِ تسبیح تھے، ان کی زبانیں گنگ ہوگئیں اور جو مؤکلانِ کائنات لکھنے کے عمل میں مصروف تھے، ان کے قلم کی حرکت منجمد ہوگئی، ملکوتِ ارض وسما کی عبادت معطل ہو گئی کیونکہ امینة الامامت سین صلواة اللہ علیہا نے فرمایا تھا کہ اُسکَتُوا ساکت ہوجائو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار