

Loading content...
حتیٰ کہ اونٹوں کے گلے میں بندھی ہوئی گھنٹیاں ساکت ہوگئیں، جس گھوڑے نے زمین سے پیر اٹھا یا ہوا تھا، وہ پیر واپس زمین پر نہ رکھ سکا، جن کے سم زمین پر تھے گویا ان کے پاوں زمین میں پیوست ہوکر رہ گئے ،ایک مہیب سناٹے نے پورے بازار کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،وجہ یہ تھی کہ غیرتِ اِلٰہیہصلواة اللہ علیہا نے اپنے اختیاراتِ جبروتیہ کا ایک ہلکا سا مظاہرہ فرما یا تھا، پوری کائنات دم بخود رہ گئی ، وفی مرحوم فرماتے ہیں کہ یہ حکم کوئی عام حکم نہیں تھا کہ جو صرف بازار تک محدود تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار