

Loading content...
بس یہ فرمان نہیں گویا اللہ کا حکم کن فیکونی تھا کہ جسے سن کر پورے بازار پر سکوتِ مرگ طاری ہوگیا، شہنائیوں کے سُر ٹوٹے، نقاروں نے لَے توڑی، لوگوں کے دلوں کی دھڑکنیں جامد ہوئیں، سانسوںکی آمدو شد بے ربط ہوئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار