

Loading content...
یہاں خطبہ دینے کی وجہ بھی عرض کرتا چلوں کہ جس وقت ملعونِ شام کے سامنے شہدائے کربلا کے سرہائے اطہر اور چالیس محمل آکرکھڑے کیے گئے تو اِس ملعونِ ازل کے چہرے پر ایک مکروہ مسکراہٹ دوڑی اور اس ملعون نے نخوت اور تکبر کے ساتھ اپنے کاندھے اچکائے اس ملعون کے اس انداز کو دیکھ کر زینت اسدِ کردگار معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کو جلال آیا، پہلے انہوں نے آہستہ سے فرمایا اے شام کے لوگو! ہم ایک بات کہنا چاہتے ہیں، ہماری بات سنو!
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار