

Loading content...
وہ کہتے ہیں کہ اُس وقت لوگوں کا اتنا ہجوم ہوگیا کہ پاک محملوں نے بڑی مشکل سے دروازہ عبور کیا، دروازے کو عبور کرنے کے بعد ان محملوں کا رخ بھی دروازے کی طرف کر دیا گیا تاکہ یزید ملعون کو خوش کیا جا سکے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار