

Loading content...
پہلے اونٹ پر شہنشاہ کربلا علیہ الصلواة والسلام کی دستار کے وارث امام زین العابدین علیہ الصلواة والسلام سوار تھے ان کے ہاتھوں کو تسلیم و رضا کے زیور چوم رہے تھے اوراُن کے قدم مبارک کو صبر وشکر کے پھول بوسے دے رہے تھے ، ان کی ناقہ کے پیچھے جو محمل تھے ان کے اوپر تطہیر کے پردے تھے مگر ان میں سے تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد آواز آتی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار