

Loading content...
اس دو رمیں کتب مقاتل کی تعداد تقریباً تین ہزار سے متجاوز ہے اور ان میں سے کتب مآخذ سو سے بھی کم ہیں، اورمیں ان میں سے اکثر کا مطالعہ کر چکا ہوں مگر مجھے کسی بھی کتاب میں پیدل چلنے کی روایت نظر نہیں آئی ، عدم وجدان عدم وجود کی دلیل نہیں ہوتا یہ ہو سکتا ہے کہ کسی صاحب مقتل نے یہ روایت لکھ دی ہو مگر میں نے اپنے محدود مطالعہ میں ایسی کوئی روایت نہیں دیکھی کہ جس میں پیدل چلنے کا ذکر ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار