

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ پہلے پہل ذاکرین عظام سے سن کر میں نے بھی یہ بات اپنے ابتدائی نوحہ جات میں منظوم کی ہے مگر جب تاریخ اور بالخصوص کتب مقاتل کا بغور مطالعہ کیا تو مجھے یہ بات کہیں بھی نظر نہ آئی کہ پاک پردہ دارانِ توحید صلواة اللہ علیہن کو بازاروں میں پیدل چلایا گیا ہوبلکہ جناب سہل بن سعد ساعدی کی روایت ہے یاجزلم بن کثیر کی روایت ہے یا دیگر راویان کی روایات ہیں تو ان میں ہمیں یہی الفاظ نظر آتے ہیں کہ رأیت اربعین جملاً
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار