

Loading content...
یہاں ایک اور وضاحت بھی ضروری ہے کہ ہم ذاکرین سے یہ سنتے آئے ہیں کہ پاک پردہ داروں صلواة اللہ علیہن کو شام سے نو میل دور روک دیا گیا تھا اور پھر انہیں نو میل پیدل چل کر بازارِ شام تک آنا پڑا تھا اور وہ دربار تک پیدل سفر کرتے رہے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار