

Loading content...
کجاووں کے اوپر جو مہارے یا وطا بنائے جاتے تھے ان کے اوپر پھر پردے ڈالے جاتے تھے جنہیں سرائیکی میں سر پوش اور عربی میں ان پردوں کو غطا کہا جاتا ہے ہمارے علاقے میں جو سرپوش ہوتے تھے وہ بھی بہت خوبصورت ہوتے تھے وہ سندھی رِلّی کی طرح کپڑے کے چھوٹے چھو ٹے ٹکڑوں کو جوڑ کر بنائے جاتے تھے اور ان کے بھی کئی دیدہ زیب ڈیزائن ہوتے تھے عربی زبان میں انہیں غطا کہا جاتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار