

Loading content...
ِِِدوستو ! آج وہ دور نہیں رہا کہ جب قدیم اشیاء کے لئے صرف ان کا نام لکھ دینا کافی ہوتا تھا کیونکہ اس دور میں ماضی کی اکثر اشیا معدوم ہو گئی ہیں وہ تمام چیزیں مشاہداتی تو رہی نہیں ہیں اس لئے میں یہاںاونٹوں کے اوپر رکھے جانے والے کجاووں کی بھی کچھ وضاحت کر دوں تاکہ جنہوں نے وہ کجاوے نہیں دیکھے انہیں کچھ اندازہ ہو جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار