

Loading content...
کئی محمل دروازہ میں سے برآمد ہوئے، جن پر کئی مستورات اور معصوم بچیصلواة اللہ علیہم اجمعین سوار تھے،میں نے گنے تو وہ پورے چالیس تھے ، ان کے اوپرکجاوے تو تھے مگرنہ تو ان کے اوپر وطا تھے اور نہ ہی غطا … یہاں ایک وضاحت کرتا چلوں کہ عام طور پر ذاکرین کہہ دیتے ہیں کہ پاک پردہ داروں نے بغیر پالانوں کے اونٹوں کی پشت پر بیٹھ کر سفر کیا تھایہ بات درست نہیں ہے کیونکہ عربی میں کجاوے کو اقطاب کہتے ہیں اورملکہئِ عالمین بی بی صلواة اللہ علیہا کا ایک مشہور مرثیہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار