

Loading content...
یہ قلعہ رومی دو رمیں تعمیر ہوا تھا، مگر اُس وقت اسے بطور قلعہ نہیں بنایا گیا تھا بلکہ ایک نظارہ گاہ کے طور پر اس کی تعمیر کی گئی تھی، اس کے بعدصلاح الدین ایوبی کے دور میں جس وقت صلیبی جنگوں کی ابتدا ہوئی تو اُس دور میں اسے ایک محفوظ قلعے کے طور پر ازسر نو تعمیر کیا گیا تھا، یہ کم و بیش 570 ہجری کی بات ہے،اس کے بعد صلاح الدین ایوبی کے بھائی ملک العادل نے 610ہجری میں اسے مزید وسیع کیا تھا یہ قلعہ تقریباً220x160میٹر کاہے، اس کے گرد ایک خندق بھی بنائی گئی تھی جس کی گہرائی اُس وقت 50 میٹر کے قریب تھی، اِس کے چار برج بنائے گئے تھے جو نگرانی کیلئے استعمال ہوتے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار