

Loading content...
اس شہر میں مدحت پاشا نام کی ایک مرکزی سڑک ہے، جسے وہاں کے لوگ شار ع طویلہ بھی کہتے ہیں، یہ رومی دور کی سڑک ہے، یہ تقریباً شرقاً غرباً ہے، اس میں سے نکلنے والے اسواق میں سے ایک سوقِ درویشیہ ہے،اور دوسرا سوق بزوریہ ہے، اس کے جنوبی طرف سوق الحمیدیہ کے موازات ہیں، بازارِ درویشیہ میں داخلے کے دوراستے ہیں، مغربی طرف سوق الحمیدیہ ہے، یہ قدیم درویشیہ بازار جو درویش پاشا کے نام سے مشہور تھا،اسی کو بعد میں مدحت پاشا روڈ بنایا گیا تھاجو آج بھی موجود ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار