

Loading content...
اس کے نام کی بھی کئی وجوہات بیان ہوئی ہیں، ایک تو درسِ حمیدیہ ( موجودہ درسِ احمدیہ ) کی وجہ سے یہ حمیدیہ کہلاتا تھا ، کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ سلطان حمید الدین کی وجہ سے اس کا نام حمیدیہ مشہور ہوا تھا،کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ قدیم قلعے کے ساتھ جو شارعِ حمیدیہ ہے جو قلعے کے جنوب مشر ق سے شروع ہو کر جامعہ اموی کے مغربی دروازے تک جاتی ہے، اس کی وجہ سے یہ سوق الحمیدیہ مشہور ہوا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار