

Loading content...
چھٹی صدی ہجری کے دوران شام میں جو بازار بنائے گئے تھے ان کی تعداد 140 کے قریب تھی، اس سے پہلے اس شہر کے بازاروں کی تعداد کم تھی ، ویسے اس شہر کے جو بازارہر دور میں مشہور رہے وہ یہ ہیں (1) سوق الحریر (2) سوق الذبین(3) سوق الدشت (4) سوق الوراقین(5) سوق البز روریین (6) سوق السلاح (7) سوق الحقمق (8) سوق السروجیہ (9) سوق الساروجہ (10)سوق المناخلیہ (11) سوق القباقبیہ (12) سوق الحمیدیہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار