

Loading content...
میں نے یہ بھی عرض کیا تھا کہ 61 ہجری میں فصیل شہر میں باب الجناز نام کا کوئی دروازہ نہیں تھا، بلکہ اسے بعد میں سلطان عبدالحمید نے بنوایا تھا، اس باب الجناز سے مشرق کی طرف جو مین روڈ ہے جسے مدحت پاشاروڈ کہتے ہیں، اس کے جنوبی سرے پر بابِ جابیہ تھا،یعنی بابِ جابیہ سے شہر میں داخل ہوں تو بالکل سامنے جو بڑی سڑک ہے اسے مدحت پاشاروڈ کہتے ہیں، یہ جنوب مغرب سے شمال مشرق کی طرف شہرمیں سے گزرتی ہوئی سیدھی باب شرقی پرآ جاتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار