

Loading content...
میں نے یہ بھی عرض کیا تھا کہ باب الفرج اور بابِ جابیہ کے درمیان ایک قدیم قلعہ تھا، اس قلعے کی فصیل میں مغربی سائیڈ پر ایک دروازہ تھا جسے باب الحدیدکہا جاتا تھا کیونکہ وہ لوہے کا بنا ہوا تھا، اس قلعے کی جنوب مشرقی دیوار کے ساتھ متصل ایک باب الجنازبھی ہے جو باب النصریاباب السعادہ بھی کہلاتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار