

Loading content...
تمام مومنین ان آنسوؤں کی برسات میں دعا فرمائیں کہ ان پاک مستوراتِ توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن کے دکھ درد کے موسم ختم ہوں، یہ پھر سے اپنے وطن میں آباد و شاد ہوں،ان کے پاک منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف جلدی آئیں اور ایک ایک پاک مستور کو ابدی مسرتوں سے سرشار فرمائیں تمام مومن دل کی گہرائیوں سے دعا فرمائیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار