

Loading content...
جناب سہل بھی یہی فرماتے ہیں کہ میں امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے سراطہر کو مسلسل دیکھتا رہا ان کی نگاہ ایک لمحے کو بھی اپنے لخت جگر کے چہرے سے نہیں ہٹی،انہیں پاک شہزادے سے اس قدر پیار تھا کہ بازارِ شام کے سارے سفر کے دوران ان کی نگاہ اپنے جوان بیٹے پر مرکوز رہی ، جس طرف شہزادے پاک علیہ الصلواة والسلام کا سر اطہرجاتا امام مظلومعلیہ الصلواة والسلام کا سر اطہر بھی اسی جانب مڑ جاتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار