

Loading content...
میں نے سر اطہر کی طرف دیکھ کر عرض کیا آقا! آپ تو دوشِ محمدؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سوار تھے آپ نے یہ کیسا رنگ بنا لیا ہے ؟ یہ عماری تو آپ کے شایانِ شان نہیں ہے کہ جس پر سوار ہوکر آپ تشریف لائے ہیں ایسی کیا وجہ بن گئی تھی کہ آپ کی ریش اطہر پر اتنی جلدی سفیدی نمودار ہو گئی ہے ،لگتا ہے کہ جوان شہزادے کے درد نے آپ کے جگر کو زخمی کر دیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار