

Loading content...
اُن کے لب ہائے اطہر متبسم و متحرک تھے، واضح طور پر محسوس ہوتا تھا کہ جیسے آپ مسکرا رہے ہوں، آپ کی آنکھوں کو دیکھ کر یوں لگتا تھا کہ جیسے آسمان کی طرف دیکھ کر لوح محفوظ کا مطالعہ فرما رہی ہوں، کسی کسی وقت لب ہائے اطہر سے آواز آتی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار