

Loading content...
یعنی ریش اطہر کے موہائے مبارک (بال)اپنی جڑ کی طرف سے سفید ہو چکے تھے ، چونکہ بازار میں تیز ہوا چل رہی تھی اور جس وقت وہ تیز ہوا ریش اطہر میں سے گزری تو میں نے دیکھا کہ ریش اطہرکے موہائے مبارک آہستہ آہستہ دائیں بائیں لہرارہے تھے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار