

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کی ریش اطہر مدوریعنی گولائی میں تھی، جس پر آثارِ ضعیفی نمایاں تھے، اوران کی ریش اطہر پر خضاب کے آثار بھی کچھ ایسے تھے کہ جیسے کوئی شخص خضاب لگاتا ہو اور پھر کچھ عرصے سے اس نے خضاب لگانا ترک کر دیا ہو،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار