

Loading content...
میں نے دیکھا کہ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلواة والسلام کے رخ اقدس سے ہیبت اِلٰہیہ کا اظہار ہو رہا تھا اور ان کے رخِ انور سے نور کی اس طرح شعاعیں نکل رہی تھیں کہ جس طرح عالم جلال میں شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے رخِ انور سے نکلتی تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار