Loading content...
سہل ابن سعد کے بیان کے مطابق جب یہ سرہائے اطہر دمشق میں داخل ہو رہے تھے تو اس وقت شہر میں تیز ہوا چل رہی تھی، جب خولیٰ ملعون یہ سر اطہر لے کر سامنے آیا تو میں دیوار کے ساتھ کھڑاتھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار