

Loading content...
جناب سہل بتاتے ہیں کہ شہنشاہ کربلا علیہ الصلواة والسلام کے رخ انور نے چودہویں کے چاند کی طرح بازار میں طلوع کیا جسے خولیٰ بن یزید الاصبحی ملعون نے ادب سے اٹھایا ہوا تھا ،وہ فخریہ اشعار پڑھتا ہوا اندرداخل ہوا کہ میں طویل نیزے والا جوان ہوں اور ہم ساری آل محمد علیہم الصلواة والسلام کو شہید کر کے آگئے ہیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار