

Loading content...
میں نے دیکھا ایک گھوڑا سوار داخل ہوا، جس کے ہاتھ میں ایک علم تھاجس کی نوک پر ایک پاک سر تھا، جس وقت میں نے دیکھا تو مجھے ان کا چہرہ شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مکمل شبیہہ نظر آیا، آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ سرپاک کس کا تھا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار