

Loading content...
جناب سہل روایت کو جاری رکھتے ہوئے کہتے ہیں کہ پھر ایک ایسا سر پاک داخل ہوا کہ جس کو اٹھانے والا کوئی ایک نہیں تھا بلکہ کئی ملعون باری باری تبرکاً اس سر پاک کو اٹھاکر چلے آ رہے تھے یعنی کسی وقت ایک ملعون اس سر پاک کو اٹھاتا پھر چند قدم کے بعد کوئی دوسرا ملعون اس سے وہ سر پاک لے کر چل پڑتا پھر کوئی تیسرا ملعون آگے بڑھتا اور وہ سرپاک اس سے لے لیتا اور فخریہ انداز میں چلنا شروع کر دیتا ، سب سے پہلے یہ سر پاک خولیٰ بن یزید الاصبحی ملعون اٹھا کر داخل ہوا ، پھر اس سے اس کے جوان بیٹے حواش بن خولیٰ ملعون نے وہ سر پاک لیا، چند قدم کے بعد عمر بن منذر ہمدانی ملعون نے وہ سر پاک لے لیا، مگر جس وقت بابِ جابیہ میں سے داخل ہونے کا وقت آیا تو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار