

Loading content...
یہ سن کر عورتوں نے بے تحاشہ بین کیے اور ظالمین سے پوچھا کہ ہمیں اس کی دلہن کا بھی تو کچھ حال دو کہ وہ زندہ ہے یا چل بسی ہے؟ کیونکہ ایسے خوبصورت جوان کے یوں چھوڑ جانے کے بعد اس کا زندہ رہنا تو ناممکن نظر آتا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار