

Loading content...
سلیمان نے بتایا کہ یہ انس بن حارث بعجی ملعون ہے، اور اس ملعون نے جناب عباؐس علیہ الصلواة والسلام کے دوسرے چھوٹے بھائی کا سر اٹھا یا ہوا ہے، جن کا پاک نام عبیداللہ بن علیؐ علیہما الصلواة والسلام ہے، میں دیکھتا بھی رہا اور رو رو کر افسوس بھی کر تارہا کہ ایسے حسین و جمیل نوجوان بھی بے دردی سے شہید کرنے کے لائق ہوتے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار