

Loading content...
جناب سہل ساعدی کہتے ہیں کہ اس ملعون کے بعد ایک اور سوار اندر داخل ہوا جس کا گھوڑا سجا ہوا تھا میں اسے پہچانتا تھا یہ نمیر بن ابی جوشن ضبابی تھا، اس کے ہاتھ میں ایک عمودِ نور تھی جس پر ایک سر اطہر تھا، جس کا سرخ و سفید رنگ بہت دلکش تھا، میں سوچ رہا تھا کہ یہ خوبصورت جوان کون ہو گا؟ کہ اتنے میں منادی نے ندا دی کہ یہ جناب عباؐس علیہ الصلواة والسلام کے چھوٹے بھائی جناب جعفرؐ بن علیؐ علیہما الصلواة والسلام کا سر اطہر ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار