

Loading content...
جناب سہل روایت کرتے ہیں کہ جب میں نے غور سے دیکھا تو جناب حر علیہ السلام کے کان کے ساتھ مجھے ایک کاغذ لٹکا ہوا نظر آیا ، میں پوچھنا ہی چاہتا تھا کہ یہ کاغذ کیسا ہے کہ عین اُس وقت ایک منادی نے ندا دی کہ یہ جناب حر علیہ السلام کا سر پاک ہے اور اس کے کان کے ساتھ جو کاغذ آویزاں ہے اِس پر وہ قصیدہ لکھا ہوا ہے کہ جو جناب حر علیہ السلام نے شب عاشور مدحِ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام میں تحریر کیا تھااور جس میں فرعونِ شام اور اس کے آباء و اجداد کی مذمت کی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار