

Loading content...
اس لشکر کے آگے کئی علم لہرا رہے تھے میں نے انہیں گنا تو وہ پورے 99 تھے جس وقت وہ ذرا قریب ہوئے تو پتہ چلا کہ وہ 99گھوڑے سوار علمدار تھے اور ان کے پیچھے ایک بڑی فوج تھی جس کی تعداد کا اندازہ لگانا مشکل تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار