

Loading content...
انہیں جشن مناتے دیکھ کر میرا جگر پھٹتا تھا ،لوگ آہستہ آہستہ جمع ہوتے رہے، میں سر جھکائے رو رہاتھا کہ اچانک طبل، ڈھول اور نقاروں کی لے تبدیل ہوئی ، مجمع کی آواز بلند ہوئی ، نقاروں کی ردھم تیز ہوئی ، میں نے سر اٹھاکر دیکھا تو اُس وقت فرعونِ شام یزید ملعون اپنے گماشتوں کے ساتھ بابِ جابیہ پر آ کھڑا ہوا ، اُس ملعون نے فاخرہ شاہی لباس پہنا ہوا تھا، اس کے سر پر سونے کا تاج تھا، نیچے موجود مخلوق کی طرف دیکھ کر اس ملعون کے منحوس چہرے پر ایک مسکراہٹ دوڑی ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار