

Loading content...
جس وقت آنکھ کھلی تو سلیمان نے مجھے تمام حالات و واقعات سے آگاہ کیا ،اس نے بتایا کہ عراق کے حاکم نے فرزند رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سرِاطہر فرعونِ شام یزید ملعون کی طرف بطور تحفہ بھیجا ہے جو آج یہاں لایا جا رہا ہے ، اس لئے یہ لوگ خوشیاں منارہے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار