

Loading content...
آپ کو معلوم نہیں ہے کہ یہ لوگ امام حسین علیہ الصلواة والسلام کی شہادت کی خوشیاں منا رہے ہیں، سہل کہتا ہے کہ یہ بات تو میرے وہم و گمان سے بھی باہر تھی اور میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ کلمہ گو اور فرزند رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو شہید کردیں، میں نے فوراً سوال کیا ٭ من الحسین علیہ الصلواة والسلام ؟؟؟؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار