Loading content...
اُس بزرگ نے آگے بڑھ کر میری پیشانی پر بوسہ دیا اور روکر کہا کہ میں حیران ہوں کہ آسمان سے خون کی بارش کیوں نہیں ہوتی، یہ زمین پھٹ کیوں نہیں جاتی اور یہ سب لوگ غرق کیوں نہیں ہوجاتے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار