Loading content...
میں نے اس سے کہا کہ تم روتے جا رہے ہو اور بتاتے کچھ نہیں ؟ یہ بھی کہہ رہے ہو کہ آج ہماری کوئی عید نہیں ہے، جبکہ لوگ خوشیاں منارہے ہیں، مجھے کچھ تو بتائو کہ آخر ماجرا کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار