

Loading content...
اس نے میرا ہاتھ پکڑا اور مجھے ایک طرف لے گیا، جب ہم لوگوں سے کچھ دور پہنچے تو اس کی آنکھوں سے دوبارہ آنسو جاری ہوگئے،وہ صرف اتنا ہی کہہ پایا کہ آج ہماری کوئی عید نہیں ہے، اوریہ کہہ کے وہ دھاڑیں مار کر رونے لگ گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار