Loading content...
سہل ابن سعد کہتے ہیں کہ میں بڑا حیران تھا کہ یہ لوگ اتنے خوش کیوں ہیں؟ میں چلتا ہوا ہجوم کے درمیان میںآگیا، میں نے ہر طرف نگاہ کی کہ کوئی واقف نظر آئے تو اُس سے پوچھوں کہ ماجرا کیا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار