

Loading content...
لوگ دفوںاور ڈھول تاشوں کے ساتھ کھیل تماشے میں مصروف تھے، سڑک کے دونوں طرف لوگوں کا ہجوم تھا ، درمیان میں لاتعداد لونڈیاں رقص کر رہی تھیں، میں نے شہر کے مکانوں کی طرف نظر دوڑائی تو دیکھا کہ ہر مکان کے بالا خانے اور چھتوں پر امراء اور رؤساء تکیے لگائے بیٹھے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار