

Loading content...
خوش ہوکر ایک دوسرے کو مبارک باد دے رہے تھے، میں بڑا حیران ہوا کہ آخر وجہ کیا ہے؟ لوگ اتنے خوش کیوں ہیں؟ یہ سوچ کر میں آگے بڑھا تاکہ دیکھ سکوں کہ آخر ماجرا کیا ہے؟ میں جلدی سے صدر دروازے کی طرف روانہ ہوا ہر طرف بے پناہ ہجوم تھا جو خوشیاں منانے میں مصروف تھا ٭و بالدف و الطبول لا عبون
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار