

Loading content...
61ہجری 8ربیع الاول کو ہم نے واپس موصل جانے کا ارادہ کیا، ہمارے سامنے دو راستے تھے، ایک راستہ بیت المقدس سے سیدھا بعلبک جاتا تھا جو 7دن کی مسافت پر تھا، دوسرا راستہ دمشق سے ہوتا ہوا بعلبک جاتا تھا، یہاں سے دمشق بھی سات 7دن کی مسافت پر تھا اور پھر دمشق سے بعلبک مزید ایک دن کا اضافی سفر ہو جاتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار