

Loading content...
صحابیئِ رسولصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سہل ابن سعد شہزوری روایت کرتے ہیں کہ 60ہجری کا واقعہ ہے کہ میں نے حج کی نیت سے موصل سے مکہ مکرمہ کا سفر کیا، ہمارا قافلہ مکہ دیر سے پہنچا، اُس وقت امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام احرام توڑ کر مکہ سے روانہ ہو چکے تھے، ہم آتے ہی مناسک حج میں مصروف ہوگئے اور ہمیں یہ علم ہی نہ ہو سکا کہ امام علیہ الصلواة والسلام مکہ سے عراق کی طرف روانہ ہو گئے ہیں، ہم نے حسب معمول حج سے فارغ ہوکر بیت المقدس جانے کا پروگرام بنایا،اس پروگرام کے تحت ہم بدر اور تبوک والے راستے سے ہوتے ہوئے بیت المقدس پہنچ گئے ،اورپھر کافی دن تک یہاںزیارات سے مشرف ہوتے رہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار