

Loading content...
کوہِ جولان کے اس سلسلے میں آج بھی دو پہاڑیاں ایسی ہیں جو قاسیون اور جیرون کہلاتی ہیں وہ غار آج بھی اسی پہاڑی سلسلے میں موجود ہے جہاں اصحابِ کہف نے پناہ لی تھی اورجس کا ذکر قرآن مجید میں بھی موجودہے، قاسیون کے سلسلے کا یہ حصہ کوہِ کہف کہلاتا ہے ، اُس دور میں شہر کے جنوبی طرف ایک لق و دق میدانی علاقہ تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار