

Loading content...
فصیل کے باہر والے حصے کو سوادِ شام کہا جاتا تھا، یہ چھوٹی چھوٹی بستیوں اور محلوں پر مشتمل تھا،اس میں وہ لوگ آباد تھے جن کا ذریعہ معاش زراعت تھا یا پھروہ حیوانات کی پرورش کر کے گزراوقات کیا کرتے تھے ، یہاں اُس وقت باغات کی بھی کثرت تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار