

Loading content...
اسی فصیل کے اندر قصر الاخضر بھی تھا جو معاویہ نے اپنے لئے بنوایا تھاپھر بعد میں یہ قصر یزید ملعون کے نام سے مشہور ہوگیا تھا،جامع مسجد سے جنوب کی طرف ایک گلی تھی اور اس گلی کے جنوب میں یہ قصر اخضرواقع تھا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار